ایس بی ایس اردو خبریں 18 اگست 2020

Melbourne'da maskesiz evden dışarı çıkmak yasak. Source: AAP Image/James Ross
ادارہِ زراعت کا اعتراف، رُوبی پرنسیس جہاز پر پروٹوکول پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ جہاز سے 2,700 افراد کو جانے کی اجازت دی گئی۔ وکٹوریہ میں مزید 17 اموات، سٹی آف سڈنی کو کووڈ ہاٹ اسپاٹ قراردیدیا گیا۔ خبروں کی تفصیل سنیئے پوڈکاسٹ میں۔
شئیر