نیو ساوتھ ویلز میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز، تعداد 28 تک جاپہنچی۔ لوگوں کو محتاط رہنے اور کووڈ۔۱۹ کی روک تھام کے لئے اقدامات پر عملدرامد کی ہدائیت۔ دیگر ریاستوں نے نیو ساوتھ ویلز کے رہائشیوں کے لئے چودہ دن کا قرنطینہ لازمی قرار دیدیا۔
شئیر
LIVE, FREE and EXCLUSIVE

تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
پیش کار Talib Haider
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends
