فیس بُک کے خبر رساں اداروں کے مواد پر پابندی کے معاملے پر کئی ممالک کا آسٹریلیا کے ساتھ اظہارِیکجہتی، وفاقی خزانچی جاش فرائڈنبرگ کا کہنا کہ اس معاملے پر فیسبک کے بانی سے دوبارہ بات کریں گے اور وکٹوریہ میں کرونا وائرس کے تین نئے کیسز۔ سنئے اردو خبریں۔
شئیر





