ایس بی ایس اردو خبریں ۲ اپریل ۲۰۲۰

coronavirus

Koronavirüsten ölenlerin sayısı Avustralya'da bir günde 5 artarak 40'a yükseldi. Source: courtesy of Reuters

کرونا وائرس کے بحران کے دوران آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی بار ریٹائرڈ ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی عملے سے کام پرآنے کی درخواست، ایڈیلیڈ ائیرپورٹ پر کرونا وائرس سے شکار افراد کی تعداد تیرا ہوگئی، مغربی آسٹریلیا میں لنگر انداز جرمن کروز شپ کے عملے نے بندرگاہ چھوڑنے سے انکار کردیا۔



شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now