ایس بی ایس اردو خبریں 1 ستمبر 2020

Social media logos

Aus govt to put forward new laws to force tech giants to take swift action against violent content. (AAP) Source: AAP

فیس بک نے خبردار کیا ہے کہ اگر آسٹریلیا میں خبررساں اداروں کے مواد کو نشر کرنے کے لئے پیسے دینا پڑے تو فیس بُک آسٹریلوی مواد کو نشر کرنا ہی بند کردے گا،چین نے ایک آسٹریلوی صحافی حراست میں لے لیا، اور وکٹوریہ میں کرونا وائرس سے مزید پانچ اموات۔ سنیئے آسٹریلوی خبریں اردو میں۔



شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now