افغانستان میں کرونا وائرس کے باعث پاکستان کا چمن بارڈر بند کرنے کا فیصلہ، آسٹریلیا میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت جبکہ امریکہ میں متاثرہ مریض ہلاک، طالبان اور امریکہ کے درمیان امن معاہدہ اور خواتین ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو سترہ رنز سے ہرادیا۔
شئیر





