ساوتھ آسٹریلیا کی لاک ڈاون میں تبدیلی، پابندیوں میں نرمی ہفتے کی رات سے شروع ہوگی، وزیرِ داخلہ پیٹر ڈٹن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں آسٹریلین فوجیوں کے جنگی جرائم کی پراسیکیوشن میں کافی وقت لگ سکتا ہے اور قائدِ حزبِ اختلاف انتھونی البینیز کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کو سُوپراینیوشن پلان میں کوئی تبدیلی نہیں کرنے دیں گے۔
شئیر





