کیا وکٹوریہ میں قرنطینہ کے دوران ٹریکنگ آلاء پہننا ہوگا؟ جنوبی آسٹریلیا "ٹرانس تسمان ٹریول ببل معاہدہ" کا حصہ بن گیا۔ نیو ساوتھ ویلز میں کرونا وائرس کے دو نئے کیسز۔ سنیئے آسٹریلیا کی اہم ترین خبریں نیوز پوڈکاسٹ میں۔
شئیر
LIVE, FREE and EXCLUSIVE

تاریخِ اشاعت بجے
By Talib Haider
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends
