ایس بی ایس اردو خبریں 21 اگست 2020

Agriculture Minister David Littleproud Source: AAP
وفاقی کابینہ کا بارڈر پابندیوں پر اہم اجلاس، کرونا وائرس سے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں نئے کیسز: وکٹوریہ میں 179 جبکہ نیو ساوتھ ویلز میں 01۔ خبروں کی تفصیل نیوز پوڈکاست میں۔
شئیر