ایس بی ایس اردو خبریں 22 فروری 2021

Nurse manager Bradley McEntee was the third person in NSW to receive the Pfizer vaccination at the Royal Prince Alfred Hospital on Monday, 22 February, 2021. Source: AAP
آسٹریلوی ریاستوں اور علاقہ جات میں ویکسین لگانے کا عمل جاری، وکٹوریہ میں ہالیڈے اِن کلسٹر سے منسلک پچیس کیس جاری اور نیو ساوتھ ویلز کی پریمئیر گلیڈس بیراجیکلین کا کہنا ہے کہ تمام رہاشیوں کا اکتوبر کے آخر تک ویکسین لگوادیں گے۔
شئیر