ایس بی ایس اردو خبریں 22 مئی 2021

Israel and the two main Palestinian armed groups in Gaza, Hamas and Islamic Jihad, have announced a ceasefire. Source: AFP
چین میں قید آسٹریلوی مصنف کو اگلے حفتے عدالت میں پیش کیا جائے گا، حماس اور اسرائیل میں تازہ کشیدگی کے باوجود جنگ بندی قائم اور ویکسین مالکانکا سال کے آخر تک متوسط اور کم آمدنی والے ممالک کو ارزاں نرخوں پر ویکسین فراہم کرنے کا اعلان
شئیر