ایس بی ایس اردو خبریں 23 اپریل 2020

Shadow Minister for Finance Katy Gallagher questions Chief Medical Officer Professor Brendan Murphy Source: AAP
میلبورن فری وے حادثے میں چار پولیس افسران کی ہلاکت کے بعد ایک ڈرائیور گرفتار ۔ آسٹریلین رہنماؤں کے رمضان پر تہنیتی پیغامات اور این آر ایل سیزن مئی کے آخر میں دوبارہ شروع ہوگا
شئیر