ایس بی ایس اردو خبریں 23 مئی 2020

Locals inspect the destruction caused after a passenger plane crashed on a residential colony, in Karachi, Pakistan. Source: EPA
کراچی میں طیارہ حادثے میں ۹۷ افراد جاں بحق ۲ زخمی، مشرقی بھارت اور بنگلہ دیش میں طوفان سے ۱۵ افراد ہلاک اور صحت حکام اور آسٹریلیائی ریاستوں کے پریمیرز کا سرحدیں بند رکھنے یا کھولنے پر اختلاف-
شئیر