ایس بی ایس اردو خبریں ۲۴ فروری ۲۰۲۰

Coronavirus evacuees leave Darwin facility after 'vacation-like' quarantine

Coronavirus evacuees leave Darwin facility after 'vacation-like' quarantine Source: sbs/Aneeta Bhole

آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے خدشات کے باعث الگ کئے جانے والے افراد اپنے گھر واپس آنا شروع۔ وفاقی حکومت کی بُش فائر کی فنڈنگ پر وفاق اور نیو ساؤتھ ویلز کی حکومت کے درمیان اختلافات کی خبروں کی تردید۔ امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کی راہ ہموار، دونوں ممالک کو امن معاہدے تک لانا آسان نہیں تھا پاکستانی وزیرِ خارجہ۔



شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now