ایس بی ایس اردو خبریں 27 جنوری 2021

A nurse prepares a dose of the Oxford/AstraZeneca Covid-19 vaccine. Source: Press Association
حکام کا نئی اشتہاری مہم سے ویکسین زیادہ لوگوں تک پہنچانے کا دعویٰ، سیاسی پناہ گزینوں کی معلومات لیک ہونے پر وفاق کو جرمانہ اور آسٹریلین اوپن کے منتظمین کووڈ سیف منصوبے کے تحت تماشائیوں کو لانے کے لیے پر امید
شئیر