ایس بی ایس اردو خبریں 25 اگست 2020

Victorian Premier Daniel Andrews addresses the media. Source: AAP
وکٹوریہ میں 'اسٹیٹ آف ایمرجنسی' میں توسیع کی کوششیں، نیو ساوتھ ویلز اور وکٹوریہ کے درمیان سفری پابندیوں میں نرمی متوقع اور قنٹاس کا مزید ملازمتوں کو ختم کرنے کا اعلان۔ سنیئے آسٹریلوی خبریں اردو میں۔
شئیر