ایس بی ایس اردو خبریں ۲۷ فروری

Source: AAP
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے خطرے میں اضافہ، آسٹریلیا میں مریضوں کی تعداد ۲۳ ہوگئی۔ بھارت میں دورے کے دوران صدر ٹرمپ کی ایک بار بھر کشمیر پر ثالثی کی پیشکش۔ دہلی میں شہریت بِل کے تناظر میں ہنگاموں میں بیس افراد ہلاک۔ خواتین ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔
شئیر