ایس بی ایس اردو خبریں 28 اگست 2020

A tram is seen on La Trobe Street in Melbourne, Friday, August 28, 2020 Source: AAP
میلبورن میں صاف پانی کا معاملہ، 88 سبربرز کے رہائشیوں کو پانی ابال کر استعمال کرنے کی ہدایت، وکٹوریہ میں حالیہ طوفان سے تین اموات۔ کووڈ۔۱۹ کے 113 نئے کیسز ریکارڈ۔ سنیئے خبروں کی تفصیل نیوز پوڈکاسٹ میں۔
شئیر