ایس بی ایس اردو خبریں 28 فروری 2021

First Doses Of Oxford-AstraZeneca COVID-19 Coronavirus Vaccine Arrive In Australia. Source: Getty
ایسٹرا زینیکا ویکسین کی تین لاکھ خوراکیں ملک میں پہنچ گئیں، میلبورن میں دوسرے روز بھی کرونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا اور آسٹریلین سائکلسٹ نے یو اے ای ٹور کا اختتامی مرحلہ جیت لیا
شئیر