ایس بی ایس اردو خبریں 28 مئی 2020

Reserve Bank of Australia (RBA) in Sydney Source: AAP
اگر آسٹریلین معشیت ستمبر تک بہتر نہ ہوئی تو جاب کیپر پروگرام جاری رکھنا پڑے گا (گورنر ریزیور بنک) ۔ نیو ساؤتھ ویلز میں تنخواہوں میں اضافے پر پابندی ہٹانے کے لئے وزیر اعظم مداخلت کریں ( حزبِ اختلاف کے رہنما کا مطالبہ)۔ میلبورن فری وے پر پولیس کے ہاتھوں ایک مشتعل شخص کی ہلاکت
شئیر