ایس بی ایس اردو خبریں 30 جنوری 2021

Source: Getty Images/ Pixabay/ Home Affairs/ SBS
فریڈم آف انفارمیشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر ہوم افیئرز کے لیے الگ سے انفارمیشن چیمپین تعینات، جاب کیپر میں کاروباروں کی جانب سے فرضی ملازمین کے استعال کا انکشاف اور یورپی پونین کا کرونا کی ویکسین کی برآمد کی نگرانی کے لیے اصلاحات کا اعلان
شئیر