ایس بی ایس اردو خبریں ۳۰ مارچ ۲۰۲۰

Source: Getty Images/Mike Kemp
ملک میں معاشی استحکام برقرار رکھنے کے لئے حکومت کا مزید مالی مراعات کا اعلان، اسکاٹ موریسن کا کہنا ہے کہ بہتر ہوگا اگر معمر افراد گھر سے باہر نہ نکلیں اور رگبی آسٹریلیا کی کھلاڑیوں کی تنخواہوں پر بات چیت۔
شئیر



