ایس بی ایس اردو خبریں ۳۱ مارچ ۲۰۲۰

Premier of Tasmania Peter Gutwein speaking to media. Source: AAP
تقریبا ساٹھ ہزار کاروباروں نے حکومتی پیکج حاصل کرنے لئے درخواستیں جمع کرادیں۔ تسمانیہ میں کرونا وائرس سے دو ہلاکتیں، پریمئیر پیٹر گیٹین کا کہنا ہے کہ مشکل وقت آنا ابھی باقی ہے۔
شئیر



