ایس بی ایس اردو خبریں 31 مئی 2020

Marcus Lavon of Des Moines raises his hands during a protest in US Source: The Des Moines Register
امریکہ کی کئی ریاستوں میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف پُر تشدد مظاہرے ، ۲۵ شہروں میں کرفیو ۔ وائیرس میں کمی کے باعث آسٹریلیا کی کئی ریاستوں میں یکم جون سے مزید نرمیوں کا اعلان ۔ کوئیٹہ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت اور کراچی طیارہ حادثے کے لواحقین اپنے عزیزوں کی لا شوں کے حصول کے لئے اب بھی پریشان
شئیر