ایس بی ایس اردو خبریں ۵ مارچ ۲۰۲۰

موظفون صحيون متقاعدون يعودون للعمل لمواجهة فيروس الكورونا

Source: Getty Images

کوئنزلینڈ اور جنوبی آسٹریلیا میں کرونا وائرس کے نئے مریض سامنے آگئے، امریکی صدر ٹرمپ کی طالبان رہنما سے براہِ راست ٹیلی فونک گفتگو، پاکستان کی برطانیہ سے نواز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ، ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل آج سڈنی میں کھیلے جائیں گے



شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now