ایس بی ایس اردو خبریں ۴ اپریل ۲۰۲۰

Source: Getty
وکٹوریہ میں کرونا وائرس سے ایک اور ہلاکت، ریاست میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد سات ہوگئی۔ وزیر خارجہ میریس پین کا کہنا ہے کہ امریکی ہالینڈ ذارڈم اور راٹرڈیم کروز لائنر پر پھنسے آسٹریلوی شہری جلد اپنے گھروں کو پہنچ جائیں گے۔ سنیئے تازہ ترین خبریں ایس بی ایس اردو پر۔
شئیر



