ایس بی ایس اردو خبریں 4 دسمبر 2020

Getting vaccinated helps reduce the covid outbreaks Source: APP
نیو ساوتھ ویلز میں حالیہ کووڈ۔۱۹ کیس کا وائرس کہاں سے آیا، سراغ اب تک نہ مل سکا، کافی امکان ہے کہ وائرس بیرونِ ملک سے آنے والے افراد سے لگا ہے، وزیرِ صحت کا بیان۔ ریاستوں اور علاقاجات میں وائرس سے منسلک پابندیوں میں نرمی کا سلسلہ جاری۔ سنیئے تفصیل نیوز پوڈکاسٹ میں۔
شئیر