ایس بی ایس اردو خبریں ۶ اپریل ۲۰۲۰

Shane Fitzsimmons announced he would be stepping down from the RFS to take on the new role. Source: AAP
نیو ساوتھ ویلز میں کووڈ ۔ ۱۹ اور خشک سالی جیسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے نیا ادارہ تشکیل،آسٹریلیا میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد سینتیس ہوگئی اور گیارہ اموات سے منسلک روبی پرنسیس کروز شپ آج نیو ساوتھ ویلز کی بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگی۔ آسٹریلیا کی اردو میں تازہ ترین خبریں سنیئے ایس بی ایس اردو پر۔
شئیر



