ایس بی ایس اردو خبریں ۷ اپریل ۲۰۲۰

George Pell leaves HM Prison Barwon in Geelong, Tuesday, 7 April, 2020. Source: AAP
آسٹریلوی ہائی کورٹ نے کارڈینل جارج پیل کی بچوں کے ساتھ زیادتی کیس میں سزا کو ختم کردیا، ملک میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد پینتالیس ہوگئی۔ سنیئے آسٹریلیا کی تازہ ترین خبریں ایس بی ایس اردو پر۔
شئیر



