انکوائری کے مطابق ،کارڈینل جارج پیل نے پادری کے ہاتھوں بچوں کی جنسی ذیادتی کا علم ہونے کے باوجود کچھ نہیں کیا ۔ میلبورن کی گوشت فیکٹری سے ربط میں آنے والے اور افراد میں وائیرس ۔ کوئینز لینڈ میں مدرز ڈے سے گھر پر پانچ لوگوں تک کو آنے کی اجازت مگر نیو ساؤتھ ویلز میں اس ہفتے میل جول کے موجودہ قوانین برقرار رہیں گے۔
شئیر





