Australian Prime Minister Scott Morrison tours Seer Medical in Melbourne on Thursday, 6 May, 2021. Source: AAP
وزیراعظم اسکاٹ موریسن کا کہنا ہے کہ بھارت سے آسٹریلوی شہریوں کو واپس لانے پروازوں کا سلسلہ پندرہ مئی سے دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔ سنیئے خبریں اردو میں۔