ایس بی ایس اردو خبریں ۸ اپریل ۲۰۲۰

Prime Minister Scott Morrison reacts during a parliamentary sitting under rules of social distancing at Parliament House in Canberra. Source: AAP
وزیرِاعظم اسکاٹ موریسن کی عوام سے ایسٹر کی چھٹیوں پر گھر میں رہنے کی اپیل، نیشنل رگبی لیگ کا تنہا مقامات پر ٹیموں کو لے جاکر میچز کرانے کا ارادہ۔ سنیئے آسٹریلیا کی تازہ ترین خبریں ایس بی ایس اردو پر۔
شئیر