کرونا وائرس وبا کے دوران حکومتی کارکردگی پر پارلیمانی انکوائری جاری، ریاست وکٹوریہ کے پریمئیر سمیت دیگر عہدیدار پیش۔ نیو ساوتھ ویلز میں مزید بائیس نئے کیسز اور ناردرن ٹیریٹری نے اپنا بارڈر اگلے ڈیڑھ سال کے لئے بند کردیا۔ خبروں کی تفصیل نیوز پوڈکاسٹ میں۔
شئیر





