ایس بی ایس اردو خبریں ۹ اپریل ۲۰۲۰

澳航將再承擔使命將滯留外地澳洲國民帶回澳洲。 Source: AAP
دوسرے ملکوں میں پھنسے آسٹریلینز کو واپس لانے کے لئے حکومت کا قونٹس کے ساتھ معاہدہ ۔ پیرو، آرجنٹینا اور جنوبی افریقہ کے لئے پروازوں کا اعلان، نیو ساوتھ ویلز حکومت نے چھے مہینے کے لئے پری اسکول مفت کردیا اور میلبورن کے ساحل پر ایک کمسن بچے کی باقیات ملی ہیں۔ سنیئے آسٹریلیا کی تازہ ترین خبریں ایس بی ایس اردو پر۔
شئیر