اسکولوں میں باقاعدہ کلاسز شروع ہونے کے بعد کیا والدین اور اساتذہ مطمئین ہیں ؟

Source: AAP/Bianca De Marchi
کرونا وائرس اور اس سے متعلق پابندیوں نے جہاں دیگر معمولات زندگی کو متاثر کیا تھا وہیں لاک ڈاون اور اسکولوں کی بندش نے طلباء والدین اور اساتذہ سب پر ہی اثر ڈالا تھا ، اب جبکہ اسکول اپنی پوری اہلیت کے ساتھ کھول دئیے گئے ہیں تو والدین اور اساتذہ بچوں کو دوبارہ اسکول کا عادی بنانے کے لئے کوشاں ہیں ۔
شئیر