منفرد شعبے ۔۔۔۔ آسٹریلیا میں پی آر کے لئے معاون ۔۔۔۔

Source: Getty/Thomas barwick
ٹریڈ جابز کو حصول علم میں عمو ما نظر انداز کر دیا جاتا ہے ۔ تاہم ٹریڈ کے شعبوں کا آسٹریلیا میں دائرہ کار بہت وسیع ہے ۔ کچھ افراد کے نزدیک ٹریڈز سے متعلق شعبے پی آر کے حصول کا ذریعہ ہیں جبکہ کچھ کے لئے یہ شعبے روزگار کے حصول میں مدد گار ہیں
شئیر



