آسٹریلیا میں غیر ملکی لائیسنس پر ڈرائیونگ کرنے والوں کو جرمانے کا خطرہ ذیادہ کیوں؟

Australian road sign

Australian road sign Source: Ron Sumbers/Pixwords

بہت سے نئے تارکین وطن کچھ شرائیط کے ساتھ محدود وقت کے لئے اپنے ملک کے لائیسنس پر آسٹریلیا میں گاڑی چلا سکتے ہیں مگر کئی لوگ مقامی ٹریفک قوانین سے لاعلمی کے باعث جرمانے کا سامنا کرتے ہیں۔ جانئے آستریلیا میں ٹریفک کے قوانیں کیا ہیں؟



شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now