آسٹریلیا تیراکوں کی قوم ہے، جس کے پاس 10,000 سے زیادہ ساحل ہیں۔ دلچسپ آسٹریلیا کے اس ایپی سوڈ میں وضاحت کی گئی کہ سمندر اور آسٹریلینز کا کیا رشتہ ہے اور جانیں کہ آسٹریلینز ساحل سمندر سے اتنے جڑے کیوں ہیں۔
شئیر

تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
پیش کار Afnan Malik
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends

