سندھی ثقافت کی سڈنی میں بازگشت

Sindhi Sangat Australia Source: Sindhi Sangat Australia/Shutter Blinks
سندھی ثقافت کئی ہزار سال پرانی ہے۔ چاہے موین جو دڑو کی تاریخ ہو یا صوفی بزرگان شاہ عبدل لطیف اور سچل سرمست کے فکر انگیز کلام یا پھر اجرک کے رنگ، سندھی تہزیب کو دنیا کی تہزیبوں میں ایک اہم مقام حاصل ہے۔ آسٹریلیا میں بھی سندھی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے کئی کاوشیں کی جارہی ہیں اور ابوریجنل تہزیب سے مماثلت پر بھی کام ہورہا ہے۔ سنیئے سندھی سنگت آسٹریلیا کے ڈاکٹر آفتاب میمن سے گفتگو۔
شئیر



