اس سال پہلی بار شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے لئے آسٹریلیا کے تمام بڑے شہروں میں فنڈ ریزنگ پروگرام منعقد ہورہے ہیں جس کو شنیرا اکرم سمیت کئی سرکردہ شخصیات کا تعاون حاصل ہے۔ سنئے تمام شہروں کے منتظمین، عہدے داروں اور شنیرا اکرم کی بات چیت۔
Shaniera Akram, the wife of Wasim Akram, says that support from overseas Pakistanis is essential for those suffering from cancer.