کیا آپ سولر پینل انسٹالیشن پر حکومتی ری بیٹ کے اہل ہیں ؟

Source: Moment RF / Radoslav Zilinsky/Getty Images
سولر پینل کا استعمال ایک طرف تو ماحول دوست بجلی کی پیداوار کا باعث ہے دوسری طرف یہ آپ کو بلوں میں بچت بھی فراہم کرتا ہے ۔ آسٹریلین حکومت سولر پینل انسٹالیشن پر ری بیٹ ادا کرتی ہے جبکہ وکٹوریہ کے عوام ریاستی ری بیٹ کے بھی اہل ہیں جو کم یا اوسط آمدن رکھنے والے افراد کو ادا کی جاتی ہے ۔ یہ بات بھی انتہائی ضروری ہے کہ سولر پینلز کو وقت ساتھ سروس اور مینٹیننس کی ضرورت ہوتی ہے ۔
شئیر