جنوبی ایشین فیسٹیول میں عظمٰی گیلانی کا ڈرامہ

Source: South Asian Festival
نوٹنکی تھیٹر کے زیراہتمام تیسرے جنوبی ایشین فیسٹیول کا انعقاد ہورہا ہے۔ اس تھیٹر فیسٹیول میں مختلف علاقائی زبانوں کے کھیل پیش کئے جا رہے ہیں۔ معروف لیجنڈری فنکارہ عظمٰی گیلانی بھی اس فیسٹویل میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔ عظمٰی گیلانی کی اداکاری کا سفر لگ بھگ چار دہائیوں پر محیط ہے۔ دیکھئیے اور سنئیے عظمٰی گیلانی اور ریما گیلانی کی باتیں ریحان علوی کے ساتھ۔
شئیر