بلوچستان کیوں سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ رہا ہے؟

The port city of Gwadar, Balochistan is situated on the southwestern coast of Pakistan where the Arabian Sea meets the Persian Gulf Source: Getty Images SM Rafiq Photography
حال ہی میں سوشل میڈیا پر بلوچستان کے پُرکشش نظاروں اور دلکش مناظر کی ویڈیوز گردش میں ہیں۔ گوادر اسٹیدیم ، مکران کوسٹل ہائی وے ہنگول نیشنیل پارک کے علاوہ شفاف سمندروں میں اسکُوبا ڈایئونگ جیسے مواقع سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ رہے ہیں۔ اسی دوران کرونا وائیرس کے باعث سیاحت کی صنعت بُری طرح متاثر ہوئی ہے ۔ اس پوڈ کاسٹ میں سنئے کہ امن و امان کے خدشات اور وبا کے خطرات کے دوران کیا بلوچستان سیاحوں کے لئے تیار ہے؟
شئیر