ڈاکٹر اور فٹنس کے ماہرین پچاس سال کی عمر سے زائد افراد کو کھیلوں اور جسمانی فٹنس کے مواقع فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ تاہم اس عمر کے بیشتر تارکینِ وطن کو گروپ سرگرمیوں کے کم مواقع میسر آتے ہیں. سڈنی میں ایک بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے متنظم ایسے مواقع فراہم کر رہے ہیں۔ ایس بی ایس نے اس بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے فائنل کے شرکاء اور منتظمین نے بات کی۔
شئیر





