کرونا وائرس کے بعد سے بغیر پابندیوں کے یہ پہلا سمر ہے اور وکلاء اور حکام آسٹریلین خاندانوں کو سڑکوں پر چوکس رہنے کی تنبیہ کر رہے ہیں۔ ایک ماں، جو سڑک کے صدمے سے ہونے والی تباہی کو خود جانتی ہے، اس کرسمس میں پیدل چلنے والوں کو محفوظ رکھنے کے مشن پر ہے۔
شئیر





