ایک انتباہ کہ یہ کہانی کچھ سامعین کے لئے پریشان کن ہوسکتی ہے۔
ایک سال قبل سڈنی کے مشرقی مضافات میں بونڈی جنکشن ویسٹ فیلڈ میں خریداری کرنے والے کمیونٹی کے کچھ افراد کے لیے دنیا بدل گئی تھی جب ایک شخص نے اجنبیوں پر حملہ کرنا شروع کر دیا تھا۔
محمد طحہٰ وہاں موجود تھے، جو فراز طاہر کے ساتھ سکیورٹی گارڈ کے طور پر کام کر رہے تھے۔
طحہٰ بچ گئے لیکن طاہر ان چھ افراد میں سے ایک تھے جن کی اس دن موت ہو گئی تھی۔
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,
یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے