مجھے یہ سمجھنے میں وقت لگا کہ ’ فوکس‘ کہا ں کرنا ہے: میک اپ آرٹسٹ فریحہ احمد

Fareha ahmed

ہر شخص کے لئے شادی کا دن یادگار ہوتا ہے لیکن دلہن کے لئے یہ دن مزید خاص ہوتا ہے جسے ان کی خواہش کے مطابق خوبصورت بناتی ہیں سڈنی کی پاکستانی نژاد میک اپ آرٹسٹ فریحہ احمد ، ان کی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔


اپنے شوق کے خاطر میڈیکل کی تعلیم کو خیر آباد کہنے والی فریحہ احمد کا کہنا ہے کہ انہیں محسوس ہوتا تھا کہ وہ سائنس کی اچھی طالبہ ہیں تو انہیں میڈیکل کے شعبے میں اپنا مستقبل بنانا چاہئے لیکن وقت کے ساتھ انہیں احساس ہوا کہ میک اپ کرنا اور لوگوں کی خوبصورتی اجاگر کرنا ان کا قدرتی فن ہے۔

فریحہ کے مطابق بطور میک اپ آرٹسٹ ان کا کام صرف یہ نہیں کہ وہ دلہن کو ایک اچھا میک اپ کر دیں بلکہ دلہن کو ذہنی طور پر تیار کرنا اور اس کی خوشی کو مدنظر رکھنا بھی ضروری ہے۔

______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقےSBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand