ٹیلی کام انڈسٹری رپورٹ :مشکلات برقرار

Mobile Source: Pixabay / Pixabay/bssmadeit
ٹیلی کمیونیکیشنز انڈسٹری محتسب کی تازہ ترین رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ تکنیکی خرابیوں اور پیچیدہ انٹرنیٹ کنیکشن کے مسائل پورے آسٹریلیا میں برقرار ہیں۔اگرچہ گزشتہ سال کی نسبت مجموعی شکایات کم ہیں، لیکن انٹرنیٹ سروس اور معیار کے مسائل میں اب بھی اضافہ ہوا ہے۔
شئیر