کیا آپ جانتے ہیں کہ آسٹریلیا میں ہر سال لگ بھگ پانچ ہزار بچوں کی جان کو صرف اس لئیے خطرہ لاحق ہوتا ہے کیونکہ وہ گرمیوں میں گاڑی میں تنہا رہ جاتے ہیں۔ والدین کی غفلت کے ساتھ ساتھ گیراج میں بغیر لاک کے دروازے اور اَن لاک گاڑیاں بھی بچوں کے لئیے خطرہ بن جاتی ہیں جہاں بچے خود کو گاڑیوں میں لاک کر سکتے ہیں۔ گرمیوں میں بچوں کی حفاظت اور بھی اہم بن جاتی ہے۔ تفصیل سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں۔
شئیر





