اپوزیشن کا کہنا ہے کہ کسی شخص کے ویزا منسوخی کے وقت آسٹریلیا کے ساتھ تعلقات کو نہیں دیکھنا چاہئے

Shadow Minister for Immigration Dan Tehan at a press conference at Parliament House in Canberra, Tuesday, May 28, 2024. (AAP Image/Mick Tsikas) NO ARCHIVING Source: AAP / MICK TSIKAS/AAPIMAGE
کولیشن نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزارتی ہدایت کو منسوخ کرے جس کے تحت عدالتوں کو ویزا منسوخی کا جائزہ لیتے وقت کسی فرد کے آسٹریلیا کے ساتھ تعلقات پر غور کرنا ہوگا۔ ایڈمنسٹریٹو اپیل ٹریبونل کی جانب سے ریپ کے مجرم نیوزی لینڈ کے شہری کا ویزا بحال کیے جانے کے بعد یہ مطالبہ سامنے آیا ہے۔
شئیر